Boycott... The following French companies are doing business in Pakistan:
گستاخِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم، ملکِ فرانس کی کمپنیوں و مصنوعات کا بائیکاٹ کریں. پاکستان میں مندرجہ ذیل فرانسیسی کمپنیاں کاروبار کر رہی ہیں: Total Petroleum. ٹوٹل پٹرولیم Carrefour (Hyperstar) Super Stores کاریفور (سابقہ ہائپر سٹار) Christian Dior Fashion (کرسچن ڈائر و لوئ وٹاں ملبوسات) LVMH (Louis Vuitton) Fashon Sanofi Pharmaceuticals (سنوفی فارما) L'Oréal Cosmetics (لوریئل کاسمیٹکس) Schneider Electric (شنائیڈر) Michelin Auto Parts (مکیلن آٹو پارٹس) Air France - KLM (فرانسیسی فضائی کمپنی) اپنی دینی غیرت و حمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کے پاگل و گستاخ صدر میکرون کے خلاف اپنا احتجاج رکارڈ کروائیے. شکریہ