اور بھائی لوک کیسا لگ

  سعودیہ کی دوستی 👎  ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں سعودی عرب کا پاکستان کی مخالفت میں ووٹ دینا اس بات کا ثبوت ہے سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کا دشمن ہی رہا ہے  ہر ملک اپنے مفاد کے لیے پاکستان کو استعمال کرتا ہے حقیقت جان کر جیو اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو