آسٹریلیا کے سٹار آل راؤنڈر شین واٹسن نے بھارتیوں کو کرارا جواب دے دیا
وسیم اکرم دنیا کے واحدباولرتھے جس کے لئے کنڈیشن پچ معنی نہیں رکھتی تھی وہ ہر ایک کنڈیشن میں گیند گو سوئگ کرانے کی صلاحیت رکھتے تھے اور جس دور میں وسیم اکرم کرکٹ کھیلے ہے اسکا مقابلے دنیاۓ کرکٹ کے سب سے بڑے بلے بازوں سے ہوتاتھا اور اگراُس دور میں ڈی آرایس سسٹم ہوتاتو وسیم اکرم کے بہت وکٹیں ہوتی میرایہ ماننا ہے کہ وسیم اکرام میں یہ نچرل خوبیاں پائی جاتی تھی جو ہر ایک کرکٹر میں نہیں ہوتی ہے
بمراہ اچھا باولرہے لیکن وسیم اکرم سے برابری کرنا انصاف نہیں ہے وسیم الگ لیول کے گیند باز تھے
#PakCricket #suggestedforyou #EngVsIndia #syedghafarshah #Pakistan #BabarAzam
#ICC #Pakistan #cricket irfanEffi officialcrickter



0 Comments